منشیات فروش گرفتار، چار کلو سے زائد چرس برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے شاداب کالونی کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران عظیم نامی ملزم کو روک کر چیک کیا تو اس کے قبضے سے چار کلو گرام سے زائد چرس برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق ملزم عرصہ دراز سے منشیات فروشی میں ملوث اور مطلوب تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے شاداب کالونی کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران عظیم نامی ملزم کو روک کر چیک کیا تو اس کے قبضے سے چار کلو گرام سے زائد چرس برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق ملزم عرصہ دراز سے منشیات فروشی میں ملوث اور مطلوب تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments