کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول فروخت  کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا یہ عمل علاقہ مکینوں کے لیے خطرے کا باعث بن سکتا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا یہ عمل علاقہ مکینوں کے لیے خطرے کا باعث بن سکتا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...