4پولیس ا فسروں کے تبادلے
لاہور (کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 4 پولیس افسروں کے تبادلے کر دئیے ،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد افضل نذیر کوآرآئی بی ساہیوال ریجن تعینات کر دیا گیا ،
تین ڈی ایس پیز کے بھی تبادلے کئے گئے ہیں،ذوالفقار علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس پی یو لاہور ،عبدالباسط ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سپیشل برانچ ساہیوال اور عامر شاہین کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments