لاہور :وردی میں بھیک 3 پولیس اہلکارگرفتار

لاہور :وردی میں بھیک 3 پولیس اہلکارگرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) گارڈن ٹاؤن پولیس نے وردی میں بھیک مانگنے والے 3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ،۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے گرفتار فیاض، فرحان اور احمد مصطفی نے دوران ڈیوٹی برکت مارکیٹ میں شہری کو روک کر کھانے کے لیے پیسوں کا مطالبہ کیا ۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ شہریوں کی عزت اور پولیس فورس کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،وردی کو ذاتی مفاد کا ذریعہ نہیں بننے دیں گے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...