ملزم کیخلاف بیو ی اور بیٹی کے قتل پرمقدمہ درج
لاہور (کرائم رپورٹر) تھانہ رائیونڈ کی حدود میں ماں اور 8 سالہ بیٹی کے قتل کی تفتیش جاری۔۔۔
پولیس نے ملزم ارسلان کیخلاف مقتولہ کی والدہ بلقیس بی بی کی مدعیت میں اپنی بیوی اور بیٹی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم ارسلان کا بیوی کیساتھ اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا جس پر اس نے فائرنگ کر کے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments