باپ بیٹی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، سنگین دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)باپ بیٹی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ کھرڑیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بوٹا نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکی ہمشیرہ اور والد کو ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرلیا اور ڈنڈوں سوٹوں کیساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments