نہری پانی چوری کرنے والے چار افراد کیخلاف مقدمہ

نہری پانی چوری کرنے والے چار افراد کیخلاف مقدمہ

نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے فصلوں کو سیراب کیا جا رہا تھا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے اپنی فصلوں کو سیراب کیا جا رہا تھا۔ جنہیں نہری پانی چوری کرتے ہوئے محکمہ انہار ٹیموں کی جانب سے مبینہ طور پر رنگ ہاتھوں قابو کر لیا گیا۔ جن کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...