ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ
تتلے عالی(نامہ نگار )ڈکیتی کی جھوٹی کال چلانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
لنج شریف کے طیب نے ریسکیو15پر کال کی کہ تنگکلاں پلی پر دو ڈاکوؤں نے ا س سے 9ہزار روپے چھین لئے ، اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر تحقیقات کی تو کال جھوٹی نکلی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments