دیوالی کا مقصدر پٹاخے بجانا نہیں یادیں بنانا ہے :راکل پریت سنگھ

دیوالی کا مقصدر پٹاخے بجانا نہیں  یادیں بنانا ہے :راکل پریت سنگھ

ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ راکل پریت سنگھ نے کہا ہے کہ دیوالی کا مقصدر پٹاخے بجانا نہیں یادیں بنانا ہے ۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ بچپن میں پٹاخے چلانا ان کیلئے بہت پُرجوش ہوا کرتا تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ انہوں نے پٹاخے چلانا بالکل چھوڑ دیا۔ ان کا ماننا ہے کہ تہوار کا مقصد ماحول کو گندا کرنا نہیں بلکہ خاندان اور دوستوں کے ساتھ خوشیاں بانٹنا اور یادیں بنانا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ فِٹنس اور ڈائٹ کے معاملے میں توازن رکھتی ہیں،پارٹیز میں جانے سے پہلے وہ ہلکا کھانا کھاتی ہیں تاکہ وہ مختلف کھانوں سے مزے سے لطف اندوز ہو سکیں اور روٹین بھی خراب نہ ہو۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...