ناجائز مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی میں تیزی لانے کی ہدایت
لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنز کی کارکردگی بارے اجلاس میں کرائم کنٹرول کا جائزہ لیا گیا۔ سی سی پی او نے ہدایت کی کہ غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی نشاندہی اور وطن واپسی عمل میں تیزی لائی جائے ۔
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنز کی کارکردگی بارے اجلاس میں کرائم کنٹرول کا جائزہ لیا گیا۔ سی سی پی او نے ہدایت کی کہ غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی نشاندہی اور وطن واپسی عمل میں تیزی لائی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments