ڈی ٹائپ کالونی :ماں اور بیٹیوں پر ڈنڈوں سے تشدد

 ڈی ٹائپ کالونی :ماں اور بیٹیوں پر ڈنڈوں سے تشدد

ڈی ٹائپ کالونی :ماں اور بیٹیوں پر ڈنڈوں سے تشدد سکینہ بی بی اوربیٹیوں کو ملزموں نے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں سکینہ بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بیٹیوں کے ہمراہ موجود تھی کہ ملزمان نے مبینہ طور پر انہیں قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ زخمی ہو گئیں۔ ملزموں نے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...