ہیئر :بچے سے اجتماعی زیادتی،3ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ہیئر کے علاقے میں بچے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ ،پولیس نے تینوں ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان کے مطابق بی آر بی نہر ہیئرکے قریب تین اوباش ملزموں زین، دانش اور سفیان عرف بکری نے مبینہ طور پر نشہ آور اشیا کھلا کر بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا ،اطلاع ملنے پر پولیس نے 2گھنٹوں میں تینوں ملزموں کو گرفتار کر کے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments