رکشے میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور گرفتار
کامونکے (نامہ نگار) پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹر وحید خان نے مسافر رکشے میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے والے سادھوکی کے ڈرائیور شاہد محمود کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹر وحید خان نے مسافر رکشے میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے والے سادھوکی کے ڈرائیور شاہد محمود کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments