مویشی چوری میں ملوث گروہ کے 3 ملز م گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مویشی چوری میں ملوث گروہ کے 3 ملز موں کو گرفتار کرلیاگیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں ملز موں نے رضیہ بی بی کے گھر سے بکریاں چوری کر لی تھیں۔ پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں اذان الحق ، افسان مسیح اور اسماعیل شامل ہیں۔ ملز موں سے 4 لاکھ مالیت کے مویشی برآمد کر لیے گئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments