ہسپتال دوائی لینے آئے شہری کی موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال میں دوائی لینے آئے شہری کی موٹر سائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم الائیڈ ہسپتال میں رحیل نامی شہری دوائی لینے کے لیے آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کرکے ہسپتال کے اندر داخل ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments