سیالکوٹ:موٹر سائیکل سپیڈ بریکر سے ٹکرا گئی ،2افراد زخمی

سیالکوٹ:موٹر سائیکل سپیڈ  بریکر سے ٹکرا گئی ،2افراد زخمی

سیالکوٹ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گلشن اقبال پارک پسرور روڈ سیالکوٹ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سپیڈ بریکر سے ٹکرا کر حادثے کا شکار، دو افراد زخمی ہو گئے ۔

موٹر سائیکل سوار چائنا چوک سے پسرور کی جانب جا رہے تھے ،حادثے میں افتخار احمد ولد لطیف عمر 33سال، سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوئے جبکہ اویس ولد وارث علی عمر 28سال کے چہرے پر زخم آئے ۔ریسکیو 1122کی ٹیم نے دونوں زخمیوں کو علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...