سمبڑیال:ڈاکو شہری کو باندھ کر لاکھوں روپے کے مویشی لے گئے

سمبڑیال:ڈاکو شہری کو باندھ کر  لاکھوں روپے کے مویشی لے گئے

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے کے مال وزر سے محروم ہوگئے ۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ منگوبہرا م نہر پٹری اپر چناب بجانب کپوروالی سیر کوجانے والے شہر ی رضوان سے 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکو ئوں نے 15 ہزارروپے ،موبائل فون چھین لیا ۔ نالہ پلکھو کورووال میں رفاقت علی کو 4ڈاکوئوں نے چارپائی کے ساتھ باندھ کر 7لاکھ 55ہزارروپے کے مویشی اور موبائل فون لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...