جواء پرچی فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جواء پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم کو جواء پرچی فروخت کرتے ہوئے گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments