پتنگ بازی کا سامان بیچنے والا پکڑاگیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کا سامان بیچنے والے ملزم کو گرفتار کرکرکے اسکے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کا سامان بیچنے والے ملزم کو گرفتار کرکرکے اسکے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments