ڈکیتی کی جھوٹی کال،شہری زیرحراست
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے سرسید ٹاؤن میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے سرسید ٹاؤن میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments