لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

 لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں عمران نامی شہری کو ملزم ریاض نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا چیک دیا، جو بینک سے کیش نہ ہو سکا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں عمران نامی شہری کو ملزم ریاض نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا چیک دیا، جو بینک سے کیش نہ ہو سکا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...