سونے کی قیمت میں مزید 4 ہزار روپے کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی 4 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 49 ہزار 336 روپے ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا نرخ بھی 3 ہزار 429 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 85 ہزار 233 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 268 ڈالر فی اونس ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...