پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں مثبت رحجان

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں مثبت رحجان دیکھا گیا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 881 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 66 ہزار سے پوائنٹس کی حد پر پہنچ گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں اچانک مندی چھاگئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 814 پوائنٹس کمی کیساتھ ایک لاکھ 65 ہزار 151 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...