6 روز قبل اغوا کئے جانے والے 13 سالہ بچے کی لاش مل گئی، زیادتی کے بعد قتل کیا گیا

قصور: (دنیا نیوز) قصور میں الہ آباد سے 6 روز قبل اغوا کیے جانے والے 13 سالہ حسن کی لاش مل گئی۔

حسن کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، اغوا کاروں کی پیسوں کی ڈیمانڈ کرنے کی ریکارڈنگ بھی منظر عام پر آگئی، اغوا کاروں نے مغوی کی ماں سے 10 لاکھ روپے مانگے تھے۔

پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا اور ملزموں کی تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں