چینی وزیر اعظم کی پاکستان آمد، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی وزیر اعظم کی پاکستان آمد کے سلسلہ میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق چینی وزیر اعظم کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جا سکتا ہے، اس حوالے سے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

مشترکہ اجلاس صرف چینی وزیر اعظم کے لیے بلایا جا رہا ہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں