کسان اتحاد کا زرعی ٹیکس کیخلاف احتجاج کا اعلان
لاہور: (دنیا نیوز) کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کیخلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔
صدر پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں، فصلوں کی پیداوار کم ہوگئی، لاگت حاصل کرنا بھی ممکن نہیں۔
صدر پاکستان کسان اتحاد خالد کھرکھر نے مزید کہا کہ آئندہ سال گندم کی پیداوار کم ہوگی۔