لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخیں تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
لاہور: (دنیا نیوز) بسنت 2027 کی تاریخوں میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر لاہور کے دفتر سے 12 سے 14 مارچ 2027 تک بسنت منانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں 12 سے 14 مارچ 2027 تک پتنگ بازی کی اجازت ہوگی۔
ذرائع کے مطابق بسنت کی تاریخوں میں تبدیلی سے متعلق حتمی فیصلہ کابینہ کی منظوری سے مشروط ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments