سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان انڈر 21 ٹیم کی مسلسل دوسری کامیابی
کوالالمپور: (دنیا نیوز) ملائیشیا میں جاری سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم نے کینیڈا کو 2-6 سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
پاکستان انڈر 21 ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں چین کو 3-8 سے شکست دی تھی۔
پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپنا تیسرا میچ 21 اکتوبر کو میزبان ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments