بگ بیش لیگ: حارث رؤف کا ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کیساتھ معاہدہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کا بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔

حارث رؤف بگ بیش لیگ کے اگلے سیزن میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی جانب سے کھیلیں گے۔

اس سے قبل پاکستانی فاسٹ بولر میلبرن اسٹارز کی طرف سے بگ بیش لیگ کھیل چکے ہیں۔

واضح رہے کہ بگ بیش لیگ کا آغاز رواں سال 12 دسمبر سے ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...