جونیئر ایشیا کپ ہاکی: پاکستان مینز ٹیم نے قازقستان کو صفر کے مقابلے میں 15گول سے ہرا دیا

بیجنگ: (ویب ڈیسک) جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان مینز ٹیم نے قازقستان کو صفر کے مقابلے میں 15گول سے ہرا دیا۔

چین میں شروع ہونے والے جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم نے پول بی کے میچ میں قازقستان کو 15 گول کے بھاری مارجن سے شکست دی۔

پاکستان کی جانب سے عبدالسامی اور رانا ولید نے چار چار گول اسکور کیے، جبکہ ندیم خان نے 2 گول بنائے۔

دوسری جانب ویمنز کے چیلنجر پول میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ چائنا کو 0-2 سے ہرا دیا، دونوں گول شارقہ نے بنائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...