امریکا کی 23 ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائر

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

واشنگٹن: (دنیا نیوز) صحت کے شعبے میں فنڈز کی کٹوتی پر امریکا کی 23 ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔

مقدمے میں ٹرمپ انتظامیہ پر الزام عائد کیا گیا کہ فنڈز کی کٹوتی سے عوامی صحت کے شعبے کو شدید نقصان پہنچے گا۔

مقدمہ دائر کرنے والی ریاستوں میں نیویارک، کولو راڈو، پنسلوانیا اور کولمبیا سر فہرست ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں