ٹرمپ انتظامیہ کو خدشہ تھا اسرائیل ایرانی مذاکرات کاروں کو قتل کر سکتا ہے: امریکی میڈیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) نیویارک ٹائمز کا دعویٰ کیا کہ امریکی حکام کو خدشہ تھا اسرائیل ایرانی مذاکرات کاروں کو قتل کر سکتا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق اسرائیل عبوری امن معاہدے کیلئے جاری مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتا تھا، اسرائیل امریکا اور ایران کے درمیان ڈیل سے خوش نہیں تھا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ وہ کسی بھی حد تک جا سکتا تھا، امریکا نے ممکنہ سازش کو کیسے ناکام بنایا تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں