امریکا نے فلائی بغداد ایئر لائن کو پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی حکومت نے فلائی بغداد ایئرلائن کو پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے فلائی بغداد اور عراق ایکسپریس پر عائد کی گئیں پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلائی بغداد پر قدس فورس سے مبینہ روابط کا الزام تھا، امریکی محکمہ خزانہ نے فیصلے کی باضابطہ وجہ نہیں بتائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...