عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

لاہور: (دنیا نیوز) آبنائے ہرمز کھلنے کی خبروں کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔

امریکی خام تیل کی قیمت کم ہو کر 75 ڈالر فی بیرل تک آگئی ہے جبکہ برطانوی خام تیل بھی 79 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے مربن کروڈ آئل کی قیمت میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم مجموعی طور پر اس کی قیمت بھی کنٹرول میں ہے، مربن کروڈ کے مستقبل کے سودے 78 ڈالر فی بیرل پر طے پا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...