سیاچن پر بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی

سیاچن پر بھارتی فوجیوں کی  ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی

دنیا کے بلند ترین جنگی محاذ سیاچن پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجیوں کی تعداد سات ہو گئی ہے ۔

بھارتی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل جے ایس برار کے مطابق امدادی آپریشن کے دوران چھ لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ ساتویں فوجی کی تلاش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں