آسٹریلوی نرس نے 11 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا

آسٹریلوی نرس نے 11 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا

راجر ڈین نے 2011 میں نرسنگ ہوم کو آگ لگائی تھی جس سے 11 افراد ہلاک ہوئے

سڈنی(اے ایف پی)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگانے والے 37 سالہ مرد نرس راجرڈین نے 11 افراد کو قتل کرنے کے جرم کا اعتراف کر لیا راجر ڈین نے نرسنگ ہوم میں نومبر 2011 کو آگ لگا دی تھی جس سے11 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔ آنے والے دنوں میں اسے سزا سنائے جانے کا امکان ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں