سلطان عبداللہ احمد شاہ ملائیشیا کے نئے بادشاہ بن گئے
سلطان عبداللہ احمد شاہ کوباضابطہ طور پر ملائیشیا کا نیا بادشاہ بنادیا گیا۔
کوالالمپور (آن لائن) غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئے بادشاہ کے اعزاز میں پارلیمنٹ ہائوس میں خصوصی تقریب ہوئی جس میں سلطان عبداللہ احمد شاہ نے اپنے عہدے کا حلف لیا۔