فرانس کا مالی میں القاعدہ کمانڈر کی ہلاکت کا دعویٰ

فرانس کا مالی میں القاعدہ  کمانڈر کی ہلاکت کا دعویٰ

فرانس کی وزارت دفاع نے دعوی ٰ کیا ہے کہ مالی میں ایک آپریشن کے دوران القاعدہ کے سینئر کمانڈر یحیی ابو المام کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

پیرس(اے ایف پی)وزارت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق الجزائر سے تعلق رکھنے والا یحیی ابو المام القاعدہ کے اسلامک مغرب گروپ کا کمانڈر تھا۔وہ شمالی اور مغربی افریقہ سے یورپی شہریوں کے اغوا میں ملوث تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں