کانگو:باغیوں کا حملہ،ایک ہی خاندان کے 6افراد ہلاک

کانگو:باغیوں کا حملہ،ایک ہی  خاندان کے 6افراد ہلاک

جمہوریہ کانگو کے شورش زدہ مشرقی علاقے بنی میں باغیوں نے ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک،

گوما(اے ایف پی)جمہوریہ کانگو کے شورش زدہ مشرقی علاقے بنی میں باغیوں نے ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک، تین زخمی کر دیئے ۔ حکام کے مطابق ہلاک شدہ افراد میں پانچ بچے شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں