وینزویلاکے پارلیمانی الیکشن فراڈ:امریکا،نہیں شفاف ہیں :روس

وینزویلاکے پارلیمانی الیکشن فراڈ:امریکا،نہیں شفاف ہیں :روس

وینزویلا کے پارلیمانی انتخابات کو امریکا نے فراڈ اور روس نے شفاف قراردیدیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراکس(اے ایف پی ،مانیٹرنگ سیل) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے وینزویلا کے انتخابات کو فراڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صدر مادورو کے اتحادیوں نے دھاندلی کی ،جبکہ روس نے وینزویلا کے پارلیمانی انتخابات کو شفاف قرار دیتے ہوئے کہاکہ الیکشن میں حکو متی اتحاد اور اپوزیشن کی جماعتوں کو ووٹرز کے سامنے اپنا اپنا ایجنڈا رکھنے کا پورا موقع ملا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں