جاسوسی کا الزام:روسی سفارت کاربلغاریہ بدر،72 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم
بلغاریہ کی وزارت خارجہ نے جاسوسی کے الزام پر روس کے سفارت کار کو 72 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
صوفیہ (رائٹرز) ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پراسیکیوٹرز نے روسی سفارتکار پر مبینہ جاسوسی کا الزام عائد کیا تھا ۔