سعودی عرب :کم نمبر دینے والا استاد شاگرد کے ہاتھوں قتل

سعودی عرب :کم نمبر دینے والا  استاد شاگرد کے ہاتھوں قتل

سعودی عرب میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے امتحان میں نمبر کم ملنے پر انگریزی کے استاد کوقتل کردیا

ریاض(مانیٹرنگ سیل)13سالہ طالب علم نے انگریزی کے پرچے میں کم نمبر آنے پر استادسے بحث و تکرارکی اوربعد ازاں 16سالہ بھائی کی بندوق لیکر سکول کے باہر کھڑا ہوگیا، جیسے ہی استاد باہر نکلے شاگرد نے اُنکے سر پر گولی مار دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں