پرفیوم کی صنعت پر راج کرنیوالے سعودی تاجر کا انتقال
سعودی عرب میں پرفیوم کی صنعت پر راج کرنیوالے تاجر حسین بکری قزاز مکہ میں انتقال کرگئے
مکہ(مانیٹرنگ سیل)1925 میں پیدا ہونیوالے حسین قزاز کا شمار سعودی عرب کی پرفیوم کی صنعت میں سب سے زیادہ مشہور تاجروں میں ہوتا تھا۔انہوں نے مصر میں تعلیم مکمل کرنے کے بعدوطن واپس آکر1942 میں پرفیوم کا چھوٹا سا کاروبار شروع کیا جو خطے میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑابزنس بن گیا۔ تاجر کا انتقال