میانمار: احتجاج میں شامل اساتذہ سمیت یونیورسٹیوں کے 11ہزار ملازم معطل

میانمار: احتجاج میں شامل  اساتذہ سمیت یونیورسٹیوں  کے 11ہزار ملازم معطل

میانمار میں فوجی جنتا نے احتجاج میں شامل جامعات کے ہزاروں ملازمین کو معطل کردیا

ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک)رائٹرزکے مطابق اساتذہ کے ایک گروپ نے بتایا حکومت نے مخالفت کرنے والے 11 ہزارسے زائد ماہرین تعلیم اور یونیورسٹی کے دیگر عملے کو معطل کردیا ۔انہوں نے بتایا کہ فوجی حکومت کے عتاب کا نشانہ بننے والے افراد نے آمریت کے خلاف احتجاجاً ہڑتال کی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں