چین کے 28جنگی طیاروں کی تائیوان کی فضائی حدود میں پروازیں

چین کے 28جنگی طیاروں کی تائیوان  کی فضائی حدود میں پروازیں

جی سیون ممالک کا آبنائے تائیوان میں قیام امن پر زور دینے کا نتیجہ، چین کے بمبار اور لڑاکا طیاروں سمیت 28 طیارے ڈیفنس زون میں پروازیں بھرتے رہے

تائپے (اے ایف پی)جی سیون ممالک کا آبنائے تائیوان میں قیام امن پر زور دینے کا نتیجہ، چین کے بمبار اور لڑاکا طیاروں سمیت 28 طیارے ڈیفنس زون میں پروازیں بھرتے رہے ۔ تائیوان کی وزارت دفاع کے مطابق چینی طیاروں کی جارحانہ نقل وحرکت کے پیش نظر وارننگ دینے کیلئے طیارے متحرک کر دیئے گئے ، اور میزائل بیٹریاں فعال کر دی گئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں