یونان: پہلی دفعہ نماز عید میں خواتین کی شرکت

یونان: پہلی دفعہ نماز عید  میں خواتین کی شرکت

یونان کی تاریخ میں اس سال عید الاضحیٰ کے موقع پر پہلی دفعہ عید کی نماز میں خواتین نے شرکت کی ہے

ایتھنز (آن لائن) یونان کی تاریخ میں اس سال عید الاضحیٰ کے موقع پر پہلی دفعہ عید کی نماز میں خواتین نے شرکت کی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت ایتھنز کی سرکاری مسجد میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ عید الاضحیٰ کی نماز کے انتظامات کئے گئے ۔نماز کے بعد قربانی کا فریضہ بھی سر انجام دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں