نائیجر،فوجی قافلے پر حملہ،دھماکا،15اہلکار ہلاک

نائیجر،فوجی قافلے پر  حملہ،دھماکا،15اہلکار ہلاک

نائیجر میں فوجی قافلے پر مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا جس سے 15 اہلکار ہلاک ہوگئے

نیامے (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع تورودی میں مشن پر جانے والے قافلے کونشانہ بنایاگیا، زخمی اہلکاروں کی مدد کو ایک اور قافلہ پہنچا تو زور دار دھماکا ہوگیا۔جس سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، 7 اہلکار شدید زخمی ہیں۔ 6 اہلکار لاپتہ ہیں جن کے بارے میں خدشہ ہے کہ انھیں اغوا کر لیاگیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں