قریبی افراد کے کورونا کا شکار ہونے پر روسی صدر قرنطینہ منتقل

 قریبی افراد کے کورونا کا شکار  ہونے پر روسی صدر قرنطینہ منتقل

روسی صدر پیوٹن اپنے قریبی افراد کے کورونا کا شکارہونے کی وجہ سے بطور احتیاط قرنطینہ منتقل ہوگئے

ماسکو(اے ایف پی) صدر نے جمعرات کو کانفرنس میں شرکت کیلئے ازبکستان جاناتھاتاہم وہ اب نہیں جاسکیں گے ،کریملن کے ترجمان نے کہاکہ صدر بالکل صحت مندہیں،صدر کچھ روز کیلئے قرنطینہ میں رہیں گے ۔انہوں نے کہاکہ قرنطینہ سے صدر کا معمول کا کام متاثر نہیں ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں