سعودی عرب، ایتھوپیا کے باشندے سے 23کلو چرس برآمد

سعودی عرب، ایتھوپیا کے  باشندے سے 23کلو چرس برآمد

سعودی عرب کے محکمہ انسداد منشیات نے 23کلو چرس برآمد کرکے غیر ملکی کو گرفتار کر لیا

ریاض(اے پی پی)سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق محکمہ انسداد منشیات کے ترجمان نے کہا کہ گرفتار غیر ملکی کا تعلق ایتھوپیا سے ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں