روس کا برسلز میں مشن معطل کرنیکا اعلان، ماسکو میں نیٹو دفاتر بند

روس کا برسلز میں مشن معطل کرنیکا  اعلان، ماسکو میں نیٹو دفاتر بند

روس نے بگڑتے تعلقات کے پیش نظر ماسکو میں نیٹو اتحاد کے دفاتر بند کر دیئے اور برسلز کے اپنے مشن کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا

ماسکو (اے ایف پی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ماسکو میں رپورٹروں سے گفتگو میں کہا کہ نیٹو کے مختلف اقدامات سے مشترکہ کام کیلئے ضروری بنیادی شرائط باقی نہیں رہیں۔ اس لئے ماسکو اپنے برسلز مشن کے کام کو یکم نومبر سے معطل کر رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں